حسین (ع ) کون ہیں؟ (تحریر کا موضوع)
ماہاتما گاندھی – ۲- میں نے حسین (ع) سے سیکھا ہے کہ جب مجھ پر ظلم ہو رہا ہو تو کیسے کامیابی حاصل کروں ـ
(پانی کی بوتل پر لگے لیبل کا متن)
۳-ماجرا کیا ہے؟
۴-حسین بن علی ساتویں صدی کے ایک انقلابی لیڈر تھے جنہوں نے ظلم و فساد کے مقابلے میں اجتماعی عدالت کے لیے اپنی طرف سے انتہا درجے کی قربانی پیش کی ـ
(جنہوں نے ظلم وفساد کے خاتمے کے لئے اتنی عظیم قربانی پیش کی)
۵-حسین (ع) نے اس رستے میں اپنی جان قربان کی ـ ان کو اپنے شش ماہہ طفل کے ہمراہ پیاسا شہید کر دیا گیا ـ
۶- ہم سالانہ امام حسین ع ان کے اصحاب با وفا کی پیاس کی یاد میں لوگوں کو پانی پلاتے ہیں ـ
facebook.com/islamcomic
instagram.com/islamcomics
twitter.com/islamcomics
https://t.me/Islamcomics
Leave a Reply