دہشت گرد مسلمان نہیں ہیں

posted in: ˈʊrd̪u | 0

 

 

 

 

 

 

 

دہشت گرد مسلمان نہیں ہیں

۱ کل رات کی دہشتگرد کاروائی کے ضمن میں اب تک ۱۶ مسلمان مارے جا چکے ہیں ۔
۲ کیا بات ہے کیوں رہی ہو؟
۳ ذرا بتاو تو صحیح کیا ہوا ہے؟
۴ معلوم نہیں کل سے میرے ہم کلاسیوں کا برتاؤ مجھ سے قدرے ہٹ کر ہے وہ مجھے دہشتگرد کہتے ہیں۔
۵ وہ مجھ سے کہتے ہیں کہ تم مسلمان انسانیت کے قاتل ہو
۶ تم سارے مسلمان دہشتگرد ہو، مجھے یقین ہے کہ تم بھی ضرور ہمیں مارنے آئی ہو
۷ میری والدہ کہتی ہیں ہم نے کیا گناہ کیا ہے؟ کیا ہم نے کسی کو جان سے مارا ہے؟ کیوں ہمارے ساتھ ایسا برتاؤ کرتے ہیں؟۔
۸ کچھ ایسے لوگ ہیں جو اپنے آپ کو مسلمان تصور کرتے ہیں اور مسلمانوں والا حلیہ اختیار کیا ہوا ہے، لیکن با آسانی اجنبی لوگوں کا قتل کردیتے ہیں ، حالانکہ قرآن مجید نے اس قسم کی اجازت نہیں دی ہے ۔
۹ ہیٹلر جس نے جنگ جھانی کا آغاز کیا تھا ایک عیسائی تھا، لیکن کیوں کوئی اس کے غلط برتاؤ کو عیسائیت کے دائرے میں شمار نہیں کرتا ؟ کیونکہ عیسائیت اس برتاؤ سے نہ اتفاق کرتی تھی نہ کرے گی۔
۱۰ تکفیری کئی سالوں سے مختلف ممالک میں بے گناہ لوگوں کا قتل عام کرکے مسلمانوں کی بدنامی کا باعث بنتے چلے آرہے ہیں۔
۱۱ کل رات بھی فرانس میں ایک نئی دہشتگرد کاروائی سر انجام پائی ہے جبکہ قرآن کبھی بھی اس طرح کی اجازت نہیں دیتا اور بیان کرتا ہے کہ ایک انسان کا قتل تمام بشریت کا قتل ہے۔
۱۲ آپ کے احباب ضرور ایک دن اس حقیقت کی طرف متوجہ ہوں گے کہ وہ سچے مسلمان نہیں ہیں۔
۱۳ اب آئیے ایک ٹھنڈا سا شربت پی لیجئے تا کہ تمہاری طبیعت ٹھیک ہوجائے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *