رمضان المبارک

posted in: ˈʊrd̪u | 0

 

 

کاوش کا عنوان (رمضان المبارک) کلک! کچھ ہوا ہےکیا؟ رمضان کا مہینہ ہوچکا ہے روزہ رکھنا ہے معذرت آپکو جگا دیا. مجھے بھوک لگی ہے کچھ کهالوں دودھ کیساتھ چلے گا؟ نہیں آپ چلیں میں کلاس جاتا ہوں پانچ منٹ بعد چلتے ہیں کهانہ کھانے. آپ چلیں میں یہیں ہوں. دیکھو مجھے دکھ ہورہا ہے کل رات آدھی رات کو کھانا کها رہے تھے. ناشتہ بھی نہیں کیا دن کا کھانا بھی نہیں کھا رہے؟ کیا بیمار ہوگئے ہو؟ کچھ نہیں میرا روزہ ہے! دیکھیے ذرا، یە روزے کا کیا چکر ہے صبح سے کچھ بھی نہیں کهایا؟ روزے کا مطلب سورج کے طلوع سے لیکر غروب تک کچھ بھی نہیں کها سکتے ہیں. لکن کیوں؟ خدا کی طرف سے حکم دیا گیا ہے کہ یہ کام کریں تاکہ اس سے ہمارا ارادہ مظبوط ہوجاے اور بهوکے یعنی نادار لوگوں کو یاد کریں. آپ بھی آزما سکتے ہیں دلچسپ تجربہ ہے مجھے نہیں لگتا اس کام کو انجام دے پاونگا. گرمی سے مرگئے چلیں کم از کم ایک جوس ہی پی لیں! لکن روزے کا مقصد نہ صرف کھانا بلکہ روزے میں پانی وغیرہ بھی نہیں پی سکتے. بس پھر تو اس کام کو انجام دینا میرے لئے بالکل ممکن نہیں.

instagram.com/islamcomics

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *