حسین (ع ) کون ہیں؟ (تحریر کا موضوع) ماہاتما گاندھی – ۲- میں نے حسین (ع) سے سیکھا ہے کہ جب مجھ پر ظلم ہو رہا ہو تو کیسے کامیابی حاصل کروں ـ (پانی کی بوتل پر لگے لیبل کا متن) ۳-ماجرا کیا ہے؟ ۴-حسین
کچھ ایسے لوگ ہیں جو اپنے آپ کو مسلمان تصور کرتے ہیں اور مسلمانوں والا حلیہ اختیار کیا ہوا ہے، لیکن با آسانی اجنبی لوگوں کا قتل کردیتے ہیں ، حالانکہ قرآن مجید نے اس قسم کی اجازت نہیں دی ہے ۔