دہشت گرد مسلمان نہیں ہیں

کچھ ایسے لوگ ہیں جو اپنے آپ کو مسلمان تصور کرتے ہیں اور مسلمانوں والا حلیہ اختیار کیا ہوا ہے، لیکن با آسانی اجنبی لوگوں کا قتل کردیتے ہیں ، حالانکہ قرآن مجید نے اس قسم کی اجازت نہیں دی ہے ۔