. عورت کا وقار (کاوش کا عنوان)
- اور یہ ہیں اسلام سے متعلق میری تقریر اختتام پذیر پوتی ہے.
- حاضرین داد دیتے ہوئے …
- مجھے معلوم ہے کس طرح دانت کهٹے کردوں اور اس کی بےعزتی کروں۔
۵۔ میرے ساتھ مصافحہ کیوں نہیں کرتے؛
۶۔ کیا اس لئے کہ کہیں نجس نہ ہوں؟
۷۔ ہمارے مذہب اور ثقافت میں مرد عورتوں سے مصافحہ نہیں کرتے اور یہ درحقیقت عورت کے لئے انتہائی احترام کا اظہار ہے۔